سولر پینل، انورٹر اور بیٹریاں
پولانی الیکٹرانکس، صدر، کراچی۔ آج کی قیمت اور اپنے گھر، دکان یا دفتر کے لیے صحیح سسٹم جاننے کے لیے کال کریں۔
سولر پینل
گھر، دکان اور دفتر کے لیے پینل، ایک یا پورا سیٹ۔
انورٹر
آپ کے لوڈ کے حساب سے انورٹر، تاکہ سسٹم وہی چلائے جو آپ کو چاہیے۔
بیٹریاں
رات اور لوڈ شیڈنگ میں بجلی چلانے کے لیے بیٹریاں۔
فون پر یہ تین باتیں بتائیں
- 1کیا چلانا ہے: پنکھے، لائٹیں، فریج، اے سی، موٹر
- 2رات کو کتنے گھنٹے بیک اپ چاہیے
- 3آپ کا شہر، ڈیلیوری کے لیے
دکان پر تشریف لائیں
9/B، رحمان مینشن، شاہراہ لیاقت (فریئر روڈ)، صدر، نزد سولر چورنگی، کراچی
پیر سے ہفتہ، صبح 11 سے رات 9 بجے تک۔ اتوار بند۔
نقشے پر دیکھیں