پولانی الیکٹرانکس
آواز کے مسائل

آواز بڑھاتے ہی مائیک سیٹی بجاتا ہے

مائیک اپنے ہی اسپیکر کی آواز سن رہا ہے۔

ایسا کیوں ہوتا ہے

سیٹی تب شروع ہوتی ہے جب مائیک اسپیکر سے اپنی ہی آواز پکڑ لیتا ہے اور ایمپلیفائر اسے بار بار بڑھاتا جاتا ہے۔

یہ زیادہ تر تب ہوتا ہے جب اسپیکر کا رخ منبر یا محراب کی طرف ہو، یا مائیک منہ سے دور ہو اور کمی پوری کرنے کے لیے آواز بڑھا دی جائے۔

ہم اسے کیسے ٹھیک کرتے ہیں

مسجد کا سائز اور دو تصاویر بھیجیں۔ ہم مفت بتائیں گے کہ کیا بدلنا ہے۔

مسجد کا سائز بھیجیں

دوسرے مسائل

0321 9240924 واٹس ایپ