پولانی الیکٹرانکس

الیکٹریشن اور ساؤنڈ انسٹالرز کے لیے

اگر آپ اپنے شہر میں ساؤنڈ سسٹم لگاتے ہیں تو سامان ہم سے ٹریڈ ریٹ پر لیں۔ ہمارا اسٹاک صدر، کراچی میں ہے اور ہم کارگو سے بھیجتے ہیں۔

مسجد آپ ہی کی گاہک رہتی ہے۔ ہم سامان دیتے ہیں اور کہیں اٹکیں تو واٹس ایپ پر مدد کرتے ہیں۔

انسٹالرز کے ساتھ ہمارا طریقہ

  • مسجد کا سائز بھیجیں، ہم ٹریڈ ریٹ کے ساتھ سامان کی فہرست بھیجتے ہیں۔
  • بالکل نیا TOA، استعمال شدہ اصل TOA، Bose اور JBL، اور پاکستان میں تیار شدہ نئے ایمپلیفائر۔
  • مکمل ایڈوانس ادائیگی، پھر آپ کے شہر کے لیے کارگو سے روانگی۔
  • انسٹالیشن کے دوران واٹس ایپ ویڈیو کال پر مدد۔
ٹریڈ ریٹ پوچھیں
0321 9240924 واٹس ایپ